Description
مکمل ہوا دار بلکل نیو تیار شدہ ۔
چلتا پھرتا دیسی ،فاسٹ فوڈ چائینیز ہوٹل
اچھے اور وزنی لوھے سے تیار شدہ
تیاری کی مکمل تصاویر اپ لوڈ کر دی ہیں
شوقین حضرات رابطہ کریں
چھت پر سولر پلیٹ لگانے کی جگہ بنی ھے۔
2016 کی رجسٹریشن
2021 تک ٹوکن کلیر
تمام باڈی نیو تیار شدہ
فریم چیسی ڈرائیونگ کیبن سب نیو
چیمبر انجن 2007 ماڈل کا لگا ھوا ہے
فلحال ایل پی جی پر ھے فیول ٹینک نہں لگا ھوا
مینول گءیر شاخ کمانی ،حصہ ok