Description
I need a car for In Drive and Yango
السلام علیکم میں ایک پروفیشنل ڈرائیور ہوں بہت اچھا نیویگیٹر بھی ہو ۔میری تعلیم انٹرمیڈیٹ آئی کام ہےاور بی اے ابھی پڑھ رہا ہوں اور مجھے ان ڈرائیو اور یینگو پر چلانے کے لیے ایک گاڑی کی ضرورت ہے جو آلٹو ،، کلٹس یا ویگن آر ہو اور بیس 20 ماڈل سے اوپر ہو جس کے پاس ہو رابطہ کرے جزاک اللہ خیرا