Description
اسلام وعلیکم
شوقین لوگ میسیج پڑھ کر صرف کال کریں کمنٹ یا میسج کا جواب نہیں دیا جائے گا ۔
ماڈل 2006
کاغذات مکمل وہاڑی نمبر
لوکیش میلسی شہر
ڈیمانڈ 70000
مکمل وائرنگ چالو نیو
دونوں ٹائر ٹیوب نیو
پٹرول ایوریج بہت اچھی
فرنٹ بیک شاخ پرفیکٹ ورکنگ
انجن میں کوئی شور نہیں کوئی ایکسٹر آواذ نہیں
بے آواز انجن یاماہا لورز کے لیے ایک تحفہ کؤی کام نہیں لو اور چلاؤ
چین گراری نیو ڈلی ہوئی باقی تصویریں دیکھ کے اندازا کر لو میٹر چالو
ڈیمانڈ RS . 70000
باقی اخلاق سے گرے ہوئے کمنٹ کر کے اپنی نسل مت بتاۓ شکریہ